سید علی ناصر رضوی کو نیا آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیا ہے۔
اینڈرائیڈ صارفین کو 28 خطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ
موجودہ آئی جی اسلام آباد ڈاکٹراکبرناصرخان کاتبادلہ کرکے انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کر نےکی ہدایت کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ22کےکیپٹن ریٹائرڈخرم آغا کو سیکریٹری داخلہ تعینات کردیا گیا،کیپٹن ریٹائرڈ خرم آغا اس سے قبل سیکریٹری کامرس تعینات تھے۔
سائنسدانوں نے نئی قسم کا دو طرفہ سولر پینل تیار کرلیا
ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ21کےخوشحال خان کو ایڈیشنل سیکریٹری پاورڈویژن تعینات کردیا گیا،خوشحال خان اس سے قبل ایڈیشنل سیکریٹری وزارت داخلہ تعینات تھے۔
علاوہ ازیں رانا مشہود احمد خان کو وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کا چیئرمین تعینات کر دیا گیا،وزیرِ اعظم نے اسٹیک ہولڈر کو چیئرمین وزیرِاعظم یوتھ پروگرام سے تعاون کی ہدایت کی ہے۔
فی تولہ سونا 3ہزار800 روپےتک مہنگا ہوگیا
وفاقی وزیر انجینئرامیرمقام کو کشمیر و گلگت بلتستان افیئرز کا قلمدان سونپ دیا گیا،انجینئرامیرمقام کے پاس سیفران کا قلمدان بھی ہے،انجینئر امیر مقام نے وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے۔