چینی سائنسدانوں نے ہائیڈ روجن کی پیداوار کے لیے ڈیوائس ڈیزائن کرلی

China Flag

چینی سائنسدانوں نے قابل تجدید ذرائع سے ہائیڈ روجن کی پیداوار کے لیے ڈیوائس ڈیزائن کرلی۔

چینی سائنسدانوں نے سمندری اور میٹھے پانی کے درمیان توانائی کو استعمال کرتے ہوئے ماحول دوست ہائیڈ روجن کو موثر طریقے سے پیدا کرنے کی حکمت عملی وضع کرلی ہے۔

موبائل فونز کی درآمدات میں نمایاں اضافہ

ایک صاف توانائی ، پاور سکٹر میں کاربن کے اخراج کو کم کرنے اور زیادہ پائیدار متقبل کی طرف پیش رفت کے لیے ہائیڈ روجن ایک امید افزاصل کے طور پر سامنے آئی ہے۔

چینی حکومت کی رواں سال کی کارکردگی رپورٹ میں ترقی کے بھر پور مواقع کی حامل ہائیڈ روجن تو انائی جیسی صنعتوں کی حمایت کی نشاندہی کی گئی ہے۔

خلا میں جہاز بھیجنے کے لیے نئے سسٹم پر کام جاری

فودان یونیورسٹی کے محققین نے ہائی پر فارمنس آئن ایکسچینج میمبرین اور الیکٹروڈ کی ایک ٹینڈم نما ڈیوائس تیار کی ، جسے آسموٹک انرجی اور ہائیڈ روجن کی پیداوار کے لیے دریائی ڈیلٹا پر نصب کیا گیا۔


متعلقہ خبریں