قومی اسمبلی کے250حلقوں کے غیرسرکاری غیر حتمی نتائج جاری

پولنگ

عام انتخابات 2024: قومی اسمبلی کے250 حلقوں کے غیر حتمی نتائج جاری کردیے گئے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے غیر حتمی نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے246 حلقوں میں سے اب تک آزاد امیدوار 99سیٹوں پر کامیابی کے بعد پہلے نمبر ہیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن71سیٹیں جیت کر دوسرے نمبر پر ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی 53 حلقوں پر کامیاب ہو سکی ہے۔

قومی اسمبلی کے229حلقوں کے غیرسرکاری غیر حتمی نتائج جاری

نتائج کے مطابق دیگر جماعتیں ایم کیو ایم 17 سیٹیں، پاکستان مسلم لیگ ق3  اورجے یوآئی ف کامیاب2 حلقوں پرکامیاب ہو ئیں۔

اس کے علاوہ استحکام پاکستان پارٹی 2 جبکہ بی این پی ،  ایم ڈبلیو ایم اوراکستان مسلم لیگ (ضیا) ایک، ایک سیٹ جیت سکیں ہیں۔

 


متعلقہ خبریں