لاہور سے ن لیگی امیدوار شیخ روحیل اصغر کی کارکن سے تلخ کلامی، تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل


لاہور:  قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 121 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شیخ روحیل اصغر کی کارکن سے تلخ کلامی ہو گئی۔

لیگی رہنما شیخ روحیل اصغر کی کارکن کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہےجس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کارکن نے کہا شیخ صاحب گلی میں گندا پانی کھڑا ہوتا ہے۔

پی پی 266 سے انتخابی امیدوار اسرار گوندل انتقال کر گئے ، حلقے میں الیکشن ملتوی

وائرل ویڈیو میں شیخ روحیل اصغر نے دیگر کارکنوں کے سامنے اسے دھکے دیے اور تھپڑ بھی دے مارا، ویڈیو میں کارکن کو وہاں سے نکلتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں