ڈیوس کپ ٹائی، اعصام الحق کو رام کمار کے ہاتھوں شکست

اعصام الحق

ڈیوس کپ ٹائی کے سنگلز مقابلے میں اعصام الحق کو بھارت کے کھلاڑی رام کمار نے شکست دے دی۔

اعصام الحق نے پہلا سیٹ 7-6 سے جیتا لیکن دوسرے سیٹ میں بھارت کے رام کمار رماناتھن نے انہیں 7-6 سے شکست دی۔

آج جس مقام پر ہوں اسکا سہرا سرفراز احمد کے سر جاتا ہے، بابراعظم

تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں بھارت کے رام کمار رماناتھن نے اعصام الحق کو 6-0 سے شکست دے دی۔


متعلقہ خبریں