حساس معلومات لیک کرنے میں ملوث نیشنل سیونگ آفس کا سابق ملازم گرفتار

سوشل میڈیا ملزم گرفتار

رات گئے بڑی گرفتاری


ایف آئی اے نے حساس معلومات لیک کرنے میں ملوث نیشنل سیونگ آفس کے سابق ملازم کو گرفتار کر لیا ہے۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق نیشنل سیونگ آفس کے سابق ملازم کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا۔

ایف آئی اے کا مونس الٰہی کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول سے رابطہ

ملزم مذموم مقاصد کے حصول کے لیے شہریوں کا ویریسز ڈیٹا لیک کرنے میں ملوث پایا گیا، اس کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں