انٹر بینک میں ڈالر 279روپے 90پیسے کا ہوگیا


انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر مزید سستا ہو گیا، ڈالر کا ریٹ تین ماہ بعد 280 روپے سے نیچے آ گیا۔

انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کمی ہونے سے ڈالر 279روپے 90 پیسے کا ہوگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج،100انڈیکس میں 692 پوائنٹس کااضافہ

گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 279 روپے 98 پیسے تھی۔


متعلقہ خبریں