گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بعض مقامات پر بارش اور پہا ڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔
خیبر پختونخوا ،میٹرک کے مارچ میں ہونے والے امتحانات ملتوی
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔
دوران میچ بھارتی کرکٹر ہارٹ اٹیک کے باعث چل بسا
اس دوران پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند/سموگ چھائے رہے گی جبکہ کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں صبح کے اوقات میں بعض مقامات پر کہرا پڑنے کی بھی توقع ہے۔
پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب سے امیدواروں کا اعلان کر دیا
رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہا۔ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقے شدید دھند /سمو گ کی لپیٹ میں رہے۔
پیپلز پارٹی کے انور زمان خان، قمر زمان خان پی ٹی آئی پی میں شامل
جمعرات کو ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق لہہ میں درجہ حرارت منفی 11، اسکردو منفی 10، گلگت، کالام، گوپس منفی 6، قلات، استور، سری نگر منفی 5، چترال، دیر اور راولاکوٹ میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی
محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتہ کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ کے میدانی علاقے شدید دھندکی لپیٹ میں رہیں گے۔
صوابی، فائرنگ سے پی ٹی آئی کےضلعی رہنما شاہ خالد جاں بحق،ڈرائیورزخمی
شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ شدید دھند کے باعث پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دن کے درجہ حرارت معمول سے کم رہیں گے۔