محکمہ موسمیات کی ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

پی ڈی ایم اے نے پنجاب بھر میں تیز بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا

محکمہ موسمیات کی بارشوں کا سلسلہ 19 اپریل تک جاری رہنے کی پیش گوئی

پسنی 70 ، دالبندین 28 تربت 18 پنجگور 10 لسبیلہ 9، جیوانی ، خضدار 7، بارکھان6،گوادر 5،کوئٹہ 3 ، سبی اور اور ماڑہ میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کی پورا ہفتہ بارشوں کی پیش گوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کانیا سلسلہ 16 اپریل تک جاری رہنے کا امکان

عید مبارک، رمضان الوداع، شوال کا چاند نظر آ گیا

کراچی،دیر،مہمند ایجنسی،اسکردو،فیصل آباد اور دیگر شہروں سے شہادتیں موصول

محکمہ موسمیات کی تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

اتوار کو ملک کے مختلف مقامات پر موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا

محکمہ موسمیات کی بارش اور برفباری کی پیش گوئی

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا

ملک میں مغربی ہوائیں داخل، مختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد اور گر دو نواح میں بھی گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے

تیز بارش اور آندھی کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

شہر قائد میں موسم گرم اور خشک جبکہ لاہور سمیت دیگر شہروں میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا

خیبر پختونخوا میں آج سے بارش و برفباری کی پیشگوئی

تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کیلئے مراسلہ جاری کر دیا گیا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا

ٹاپ اسٹوریز