آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان


پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا۔

پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق انڈر 19 ورلڈکپ ٹیم کی قیادت سعد بیگ کریں گے، علی اسفند ، علی رضا، احمد حسن، عامرحسن اور عرفات منہاس کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

پہلی بار ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو اسکی سرزمین پر شکست،بنگلہ دیش نے تاریخ رقم کر دی

اس کے علاوہ اذان اویس، ہارون ارشد، خبیب خلیل اور محمد ریاض اللہ محمد ذیشان، نوید احمد خان، شاہ زیب خان، شامل حسین اور عبید شاہ بھی اسکواڈ کا حصہ ہونگے ۔


متعلقہ خبریں