اوگرا نے آر ایل این جی مہنگی کردی ،نوٹیفکیشن جاری

rlng

مہنگائی کے مارے عوام کو ایک اور جھٹکا اوگرا نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا


اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے ۔

سوئی نادرن گیس کمپنی کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں ایک ڈالر31 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ کیا گیا ہے۔

5 ہزار روپےکے اصلی کرنسی نوٹ کی پہچان کیلئے ویڈیو جاری

سوئی سدرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت ایک ڈالر 41 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو بڑھائی گئی ہے۔

سوئی نادرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت 14 ڈالر 81 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

کریڈٹ کارڈزکے ذریعے خریداری کے رجحان میں اضافہ

سوئی سدرن کے لیےآر ایل این جی کی قیمت 15 ڈالر 45 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی ہوگی۔

اوگرا نے نئی قیمتوں کا اعلان دسمبر کے لیے کیا ہے۔نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں