پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس میں 122 پوائنٹس کا اضافہ

pakistan stock market پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈ کی گئی، 100انڈیکس میں 122 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران انڈیکس62 ہزار815پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھاگیا۔

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 136 ملین ڈالرز کی کمی

واضح رہے گزشتہ روز اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس245 پوائنٹس اضافے سے 62 ہزار 693 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100انڈیکس ایک ہزار 99 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا،انڈیکس کی گزشتہ روز بلند ترین سطح 62 ہزار 885 رہی۔


متعلقہ خبریں