ملک کے8بڑے شہروں میں سرکاری ملازمین اور عام لوگوں کے لیے نئے رہائشی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

house

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی نے ملک کے8بڑے شہروں میں سرکاری ملازمین اور عام لوگوں کے لیے نئے رہائشی منصوبے شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

جاز کا تیزترین انٹرنیٹ سروس کا کامیاب تجربہ

ایف جی ای ایچ اے کے ذرائع نےسرکاری خبر رساں ادارے کوبتایا کہ اتھارٹی کو میگا منصوبوں میں دلچسپی رکھنے والے زمین مالکان، کمپنیوں اورمختلف فرمز کی جانب سےمتعدد درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔

نادرا بزنس وٹس ایپ چینل کا اجراء کر دیا گیا

انہوں نے کہا کہ اتھارٹی جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے آٹھ بڑے شہروں میں نئے رہائشی منصوبے شروع کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، دیگر شہروں میں لاہور، پشاور، کوئٹہ، ملتان، فیصل آباد اور کراچی شامل ہیں۔

راولپنڈی میں آئندہ سال بسنت منانے کا اعلان کردیا گیا

انہوں نے مزید کہا کہ نئے ہاؤسنگ منصوبے وفاقی حکومت کے ملازمین اور عام لوگوں کے لئے مشترکہ منصوبے کی بنیاد پر شروع کیے جائیں گے۔

 


متعلقہ خبریں