الیکشن کمیشن نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا

Ahad Cheema

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ نگراں وزیراعظم کے اہم مشیرکو ہٹانے کا حکم


الیکشن کمیشن آف پاکستان نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے سیکریٹری کابینہ ڈویژن کو احد چیمہ کوہٹانے کا حکم دیا۔

صارفین کے ڈپازٹس مکمل طور پر محفوظ ہیں،ایزی پیسہ

الیکشن کمیشن کے  فیصلے میں کہا گیا ہے کہ  احد چیمہ گزشتہ کابینہ کا حصہ رہے ہیں۔

احد چیمہ انتخابات پر اثر انداز ہوسکتے ہیں،الیکشن کمیشن نے احد چیمہ سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کی تھیں۔

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی مبینہ آڈیو لیک

فواد حسن فواد کے متعلق الیکشن کمیشن  21 دسمبر کو مزید سماعت کریگا۔


متعلقہ خبریں