سرفراز بگٹی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا

Sarfraz Bugti

سرفراز بگٹی نےبڑی سیاسی جماعت میں شمولیت کااعلان کردیا


سابق نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا ہے۔

رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

تفصیلات کے مطابق سرفرازبگٹی کا کہنا ہے کہ  میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کررہا ہوں۔

نفرت اور قومی پرستی کی سیاست نے ہمیں کچھ نہیں دیا،یقین ہے کہ آصف زرداری کی قیادت میں اس خطے میں امن کا سورج طلوع ہو گا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نےشان ٹیٹ کو بولنگ کوچ مقرر کر دیا

جس طرح سندھ میں سڑکوں کا جال بچھایا ،امید ہے یہاں پر بھی اضلاع کو آپس میں جوڑیں گے۔

 


متعلقہ خبریں