مسلم لیگ ضیاء دیگر جماعتوں سے مل کر الائنس بنائے گی، اعجاز الحق

ijaz ul haq

اعجاز الحق این اے 163 سے الیکشن جیت گئے


سربراہ مسلم لیگ ضیاءاعجاز الحق نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں الیکشن پتھر پر لکیر ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں اعجازالحق نے کہا کہ آج تک تمام الیکشن میں آر اوز عدلیہ سے تھے۔

مری میں سیاحوں کے لیے 13 سہولت مراکز قائم

آئین کئی دفعہ ٹوٹ چکا مگر کسی نے نوٹس نہیں لیا،انتظامیہ کو ہدایات ملی ہیں کہ ایک مخصوص پارٹی کو سپورٹ کرنا ہے۔

ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں مگر کسی پارٹی کو سردی لگ رہی ہے کسی کو گرمی ،یہ وہ لوگ کہہ رہے ہیں جو سولہ ماہ حکومت میں رہے۔

چترال ، امریکی شہری کی مارخور کے شکار کیلئے ساڑھے 6 کروڑ کی بولی

اے پی ایس کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان کا افسوسناک واقعہ دلخراش ہے،فوج کی وجہ سے ڈالر کنٹرول ہوا اور اسمگلنگ میں کمی آئی۔

الیکشن سے پہلے بندر بانٹ نہیں بلکہ چارٹر آف پاکستان ہونا چاہیے ،2006میں چارٹر آف ڈیموکریسی کے بعد نظریاتی سیاست ختم ہو گئی۔

چیمپئنز ٹرافی 2025ء ، آئی سی سی نے پاکستان کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا

ہم اچھے انداز میں ملک کو بہتری کی طرف لے کر جائیں گے ،مسلم لیگ ضیاء دیگر جماعتوں سے مل کر الائنس بنائے گی۔

ہم سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کر رہے صرف الائنس کر رہے ،استحکام پاکستان پارٹی ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ چاہتی ہے۔


متعلقہ خبریں