چترال ، امریکی شہری کی مارخور کے شکار کیلئے ساڑھے 6 کروڑ کی بولی

markhor

چترال مارخور کے شکار کیلئے تاریخ کی سب سے بڑی بولی


ایک امریکی شہری نے چترال میں مارخور کا شکار کیا اور اس کے عوض ساڑھے 6 کروڑ روپے ادا کیے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لوئر چترال میں یہ اپنی نوعیت کی سب سے بڑی بولی ہے۔

چیمپئنز ٹرافی 2025ء ، آئی سی سی نے پاکستان کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا

امریکی شہری ڈیرن جیمزمل مین نے بولی دی۔ کامیاب بولی کے بعد توشی شا شا گیم ریزرو لوئر چترال میں مارخور کا شکار کیا، مار خور کے سینگوں کی لمبائی 45 انچ تھی۔

پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی کمی کردی گئی

چترال میں ابتدا میں مارخوروں کی تعداد مسلسل کم ہو رہی تھی لیکن جب سے کمیونٹی کے اشتراک سے کنزرونسی اور گیمر ریزرو قائم کیے گئے ہیں تو ان کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔


متعلقہ خبریں