بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں 75 دن کی تعطیلات، نوٹیفکیشن جاری


بلوچستان کے سرد علاقوں کے اسکولز اور کالجز میں 16 دسمبر سے 75 دن کی چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے آئندہ سال یکم مارچ کو کھلیں گے، کوئٹہ سمیت صوبے کے 18 اضلاع کے اسکولز اور کالجز میں موسم سرما کی سالانہ تعطیلات 16دسمبر سے 29 فروری تک ہوں گی۔

اسلام آباد کے پرائیویٹ سکولز اور کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

صوبے کے سرد علاقوں کے تعلیمی ادارے چھٹیوں کے بعد یکم مارچ 2024ء کو کھولے جائیں گے، محکمہ تعلیم بلوچستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔


متعلقہ خبریں