ترکی میں 5.1 شدت کا زلزلہ ، جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ

ترکی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

جرمن ریسرچ سنٹر جیو سائنسسز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ اور گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ مقامی میڈیا رپورٹس کےمطابق تاحال زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

ترکیہ زلزلہ، 23 دن بعد ملبے سے کتا معجزاتی طور پر زندہ نکال لیا گیا

واضح رہے کہ اس سے قبل 7 اور 8 مارچ 2023 کو ترکی میں 7.8 شدت کے ہولناک زلزلے میں 50 ہزار 783 لوگ جاں بحق جبکہ ایک لاکھ سے زائد زخمی ہوئے تھے ، اس کے علاوہ سینکڑوں مکانات اور عمارتیں منہدم ہوئی تھیں۔


متعلقہ خبریں