پاکستان پیپلز پارٹی کو دھچکا ، سابق صوبائی وزیر اختر جدوں نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنمااورسابق صوبائی وزیر اختر جدون نے صدر پاکستان مسلم لیگ ن سندھ بشیر میمن اور نہال ہاشمی کی شمولیت کے پروگرام میں شرکت کی۔
چوہدری شفقت ریاض گوندل استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
اس موقع پر انہوں نے لیگی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی۔
ن لیگ سندھ کے صدر بشیر میمن اور نہال ہاشمی نے انہیں پارٹی میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہا۔