وزارت داخلہ کی آئی جی اور ڈی سی کو تبدیل کرنے کی ہدایت

وزارت داخلہ کی آئی جی اور ڈی سی کو تبدیل کرنے کی ہدایت

وزارت داخلہ کی جانب سے انسپیکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد کو تبدیل کرنے کی ہدایت کر دی۔

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کو ہٹانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ دونوں افسران کی تبدیلی کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط بھی لکھ دیا گیا۔

نواز شریف مری پہنچ گئے، لیگل ٹیم سے کیسز بارے مشاورت، اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے

خط میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ہدایت کی گئی ہے کہ دونوں افسران کو فوری تبدیل کیا جائے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے خط میں الیکشن کمیشن کے احکامات کا حوالہ دیا گیا ہے۔

Image


متعلقہ خبریں