لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرا نمبر


دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور دوسرے نمبر پر ہے،لاہور میں مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 245 ریکارڈکیا گیا۔

لاہور کے 3 علاقوں میں اے کیو آئی 400 سے زائد ریکارڈ کیا گیا، سب سے زیادہ 446 اے کیو آئی ڈی ایچ اے فیز 5 میں ریکارڈکیا گیا۔

لاہورکے ڈیفنس غازی روڈ، شملہ پہاڑی چوک بھی آلودہ علاقوں میں شامل ہیں۔


متعلقہ خبریں