محمد عامر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تو پورا کرکٹ بورڈ ناراض ہوا تھا، عبد الرزاق


پاکستان کرکٹ کے سابق آل رائونڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ جب محمد عامر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تو پورا کرکٹ بورڈ ناراض ہواتھا۔

تفصیلات کے مطابق عبدالرزاق نے کہا کہ وسیم اکرم نے محمد عامر کے ریٹائرمنٹ کے اعلان پر کہا تھا کہ پاکستان کو اس کی ضرورت ہے۔

شاہد آفریدی کاحفیظ اور وہاب کو پی سی بی میں عہدے ملنے پر سپورٹ کرنے کااعلان

سابق آل رائونڈر کا کہنا تھا کہ جب محمد عامر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تو پورا بورڈ ناراض ہوا تھا۔

عبدالرزاق نے مزید کہا کہ ورلڈ کپ 2023ء میں بھارت کے محمد شامی نے شاندار بولنگ کی ہے۔


متعلقہ خبریں