چین میں زلزلے کے شدید جھٹکے

earthquake

بیجنگ: چین اور میانمار میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میانمار اور چین کے سرحدی علاقے میں 5.7 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ تھائی لینڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

یہ بھی پڑھیں: غزہ میں اسرائیلی حملے جنگی جرائم کے مترادف ہیں، اردن

زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔


متعلقہ خبریں