سعودی ریال 76.66 روپے، اماراتی درہم 78.28 روپے کا ہوگیا

Pound

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ریال ، درہم ، دینار اور پائونڈ کا ریٹ کیا رہا؟جانئے


کاروباری ہفتے کے پہلے روز سعودی ریال 76.66 روپے، اماراتی درہم 78.28 روپے، قطری ریال 78.97 روپے، کویتی دینار 930.89 روپے اور بحرینی دینار 762.64 روپے کا رہا۔

پاکستانیوں کیلئے روزگار کی فراہمی ، جواد سہراب ملک سعودی عرب روانہ

میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر 183 روپے 29 پیسے، کینیڈین ڈالر 208 روپے 21 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر 352 روپے 0 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

آئی فون صارفین تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد بیٹری سے پریشان

دوسری جانب سٹیٹ  بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 52 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

امریکی کرنسی کی قیمت 287 روپے 3 پیسے سے بڑھ کر 287 روپے 55 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔


متعلقہ خبریں