7 سال ملازمت مکمل کرنے والے وفاقی ملازمین کیلئے اچھی خبر

رمضان المبارک

وفاقی وزارتوں میں 7 سال ملازمت مکمل کرنے والےگریڈ 11 سے 16 کے وفاقی ملازمین کیلئے اچھی خبر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق آفس مینجمنٹ گروپ میں شمولیت کیلئے محکمانہ ترقی کے امتحان کی منظوری دیدی گئی۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب  سے 39 خالی اسامیوں کیلئے محکمانہ ترقی امتحان 21 مئی 2024 کو انعقاد کیا جائےگا۔

وفاقی سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 32 ہزار مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی ملازمت 7 سال ملازمت مکمل کرنے والے گریڈ 11 سے 16 کے ملازمین کو محکمانہ ترقی کے امتحان کیلئے اہل قراردیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں