صوابی کے 70 سالہ بزرگ شہری معراج زمان نے اپنے ہاتھوں سے ایک سال میں قرآن مجید لکھ دیا۔
موقر قومی اخبار کے مطابق معراج زمان نے کہا کہ بہت عرصے سے میرا یہ شوق تھا کہ قرآن مجید کو اپنے ہاتھوں سے تحریر کروں، اب لفظی ترجمے کیساتھ قرآن مجید تحریر کررہا ہوں۔
مسلمانوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے پادری نے اسلام قبول کر لیا
ستر سالہ شہری نے جذبے اور ہمت کی مثال قائم کر دی، انسان کا ارادہ پختہ ہو تو کامیابی بھی اس کے قدم چومتی ہے۔