بھارتی ٹیم کو دھچکا ، آل رائونڈر ہاردیک پانڈیا ورلڈ کپ سے باہر


بھارتی کرکت ٹیم کو بڑا دھچکا ، آل راؤنڈر ہاردیک پانڈیا ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔

ہاردیک پانڈیا بنگلہ دیش کیخلاف میچ کے دوران ٹخنے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے جس سے وہ ٹھیک نہیں ہو سکے، ہاردیک پانڈیا کی جگہ پراسدھ کرشنا کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

پاک بھارت میچ، بھارتی ٹیم کو فائدہ دیا گیا، رانا ٹنگا برس پڑے

اسدھ کرشنا کی منظوری آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے دی، پراسدھ کرشنا کل اتوار کو ساؤتھ افریقا کے خلاف میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔

واضح رہے کہ بھارتی ٹیم نے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے،  بھارتی ٹیم ورلڈ کپ 2023 کی واحد ٹیم ہے جسے اب تک شکست نہیں ہوئی۔


متعلقہ خبریں