جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی ملیالم اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر پریا ایک پرائیویٹ ہسپتال میں موجود تھیں جب انہیں دل کا دورہ پڑا۔
کیپٹن (ر) صفدر پر بغاوت کے کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا
ڈاکٹر پریا8 ماہ کی حاملہ تھیں اور بتایا جارہا ہے کہ ان کے بچے کو بچالیا گیا ہے جو اس وقت انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں زیر علاج ہیں۔
ان کی موت کی خبر اداکار کشور ستیا نے انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں دی ۔
پنجاب بھر میں سموگ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی
اداکار نے تحریر کیا تھا کہ ٹیلی ویژن سیکٹر میں سے ایک اور بری خبر آئی ہے، ڈاکٹر پریا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی ہیں۔
یاد رہے کہ رواں سال کئی بھارتی اداکاروں کا انتقال ہوچکا ہے۔