آزاد‌ کشمیر، ن لیگ کے جلسے سے واپسی پر لیگی رہنما کار حادثے میں جاں بحق

آزاد‌ کشمیر، ن لیگ کے جلسے سے واپسی پر لیگی رہنما کار حادثے میں جاں بحق

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر محمود الحسن ن لیگ کے جلسے سے واپسی پر کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق گزشتہ رات مسلم لیگ ن کے مینار پاکستان جلسے سے واپسی پر آزاد کشمیر جاتے ہوئے لیگی رہنما کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں کوٹلی کے ن لیگی رہنما ڈاکٹر محمود الحسن جاں بحق ہوگئے۔

مینار پاکستان، تحریک انصاف کا جلسہ ن لیگ سے بڑا تھا، منصور علی خان

پولیس کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر محمود الحسن کی گاڑی کو میرپور کے قریب حادثہ پیش آیا۔

ڈاکٹر محمود الحسن آزاد کشمیر حکومت کے سیکرٹری بھی رہ چکے ہیں۔


متعلقہ خبریں