نواز شریف کے خصوصی طیارے کوپاکستان آنے کیلئے این او سی مل گیا، شیڈول بھی جاری

nawaz sharif

نواز شریف کی دبئی سے پاکستان روانگی کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی پرواز صبح 8 بجکر 25 منٹ پر پاکستان کیلئے روانہ ہوگی۔

چیئرمین پی ٹی آئی ضدی سیاستدان ،اسٹیبلشمنٹ سے ہماری لڑائی بنتی ہی نہیں تھی، شیخ رشید

نواز شریف کی پرواز ساڑھے 12 بجے اسلام آمد ائیر پورٹ پرپہنچےگی۔

نواز شریف کی پرواز ڈیڑھ بجے اسلام آباد سے لاہور کیلئے روانہ ہو گی۔نواز شریف کی پرواز اڑھائی بجےاسلام آباد سے لاہور پہنچے گی۔

ایلون مسک نے 55ملین فالوورز پر مشتمل نیویارک ٹائمز کا گولڈ ٹک ہٹا دیا

دوسری جانب سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے خصوصی طیارے کو پاکستان آنے کیلئے این او سی بھی جاری کردیا ہے۔

سی اے اے نے خلیجی ائیرلائن کی خصوصی پرواز نمبر 4525کو اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت دے دی ہے۔

 

 


متعلقہ خبریں