ہونڈا نے گاڑیوں کی اکتوبر کیلئے نئی قیمتیں جاری کر دیں


کاریں بنانے والی کمپنی ہونڈا نے کاروں کے شوقین افراد کیلئے اپنی جدید ترین جنریشن کی نمایاں تبدیلیوں کے ساتھ گاڑیوں کی اکتوبر 2023 کیلئے نئی قیمتیں جاری کر دیں۔

رپورٹ کے مطابق ہنڈا سٹی 1.2 ایل(ایم ٹی)کی اکتوبر 2023 کیلئے قیمت 47لاکھ99 ہزارروپے مقرر کی گئی ہے۔

ہونڈا سی ڈی 70 ڈریم 2024 متعارف

ہنڈا سٹی 1.2ایل(سی وی ٹی) کی قیمت 49 لاکھ29 ہزار روپے، ہندا سٹی کے ماڈل 1.5 ایل ایس (سی وی ٹی)کی رواں ماہ کیلئے قیمت 55 لاکھ49 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

ہنڈا سٹی کے ماڈل1.5ایل اے ایس (ایم ٹی)کی رواں ماہ کیلئے قیمت 57 لاکھ 59ہزار روپے جبکہ ہندا سٹی کے ماڈل 1.5ایل اے ایس (سی ٹی وی)کی قیمت 59 لاکھ79 ہزار رکھی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں