نواز شریف کو پاکستان واپسی پر سیدھا جیل جانا پڑے گا، بیرسٹر علی ظفر


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پاکستان واپسی پر سیدھا جیل جانا پڑے گا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ نواز شریف کے راستے کی بڑی رکاوٹ ان کی دو سزائیں ہیں۔

نواز شریف کو جیل جانے سے بچانے کیلئے ن لیگ نے حکمت عملی تیار کرلی

ان کامزید کہنا تھا کہ ن لیگی قائد جیسے ہی پاکستان میں اتریں گے تو انہیں سیدھا جیل جانا پڑے گا، اس کے بعد وہ اپنی قانونی جنگ لڑسکتے ہیں۔


متعلقہ خبریں