نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ کسی سرکاری سکول کو کسی پرائیویٹ تعلیمی ادارے کے حوالے نہیں کیا۔
تفصیلات کے مطابق عامر میر نے کہا کہ مونس الہٰی پنجاب کی نگران حکومت کے بارے میں جھوٹ پھیلانا بند کر دیں۔
25اکتوبر کے بعد ووٹ کا اندراج اور ووٹ کی منتقلی نہیں ہو سکے گی، الیکشن کمیشن
کسی سرکاری اسکول کو کسی پرائیویٹ تعلیمی ادارے کے حوالے نہیں کیا گیا۔ سرکاری اسکولوں کو پرائیویٹائز کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب اسکولوں کی حالت بہتر بنانے کیلئے دن رات کام کررہے ہیں۔
ایک اوور میں 52 رنز ،ٹی ٹوئنٹی میچ میں کئی ریکارڈز قائم
مونس الہٰی کو تکلیف ہے محسن نقوی اسکولوں کی حالت بہتر کر نے کیلئے کام کر رہے ہیں