اسلام آباد سے کراچی جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز میں فنی خرابی

ISB AIRPORT

اسلام آباد سے کراچی جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز میں فنی خرابی پیدا ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق پرواز کےٹیک آف کرتے ہی فنی خرابی ہوئی،کپتان نے  ایئرٹریفک کنٹرولرسے رابطہ کیا۔

سریے کے بعد سیمنٹ کی قیمتیں بھی گر گئیں

اے ٹی سی سےاجازت ملتے ہی طیارے کو دوبارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر اتارلیا گیا۔

طیارے میں 150 سے زائد مسافر سوار تھے ،ذرائع کے مطابق طیارے نے 6بجکر 12منٹ پر اڑان بھری،13منٹ بعد دوبارہ لینڈنگ کی،انجینئرز طیارے کا معائنہ کررہے ہیں۔


متعلقہ خبریں