غیر شرعی نکاح کیس، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی طلبی کا نوٹس جاری کردیا

pti

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس میں سابق وزیراعظم کی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سول جج قدرت اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت طلبی کا نوٹس جاری کیا اور سابق وزیراعظم کو 25 ستمبر کو جیل سے عدالت پیش کرنے کے احکامات جاری کیے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی 9مقدمات میں ضمانتیں بحال کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

ذرائع کے مطابق عدالت نےعملے کو اٹک جیل سپرنٹنڈنٹ کے نام روبکار جاری کرنے کی ڈائریکشن دے دی ہے۔


متعلقہ خبریں