سیشن جج اوکاڑہ جزیلہ اسلم پہلی خاتون رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات

سپریم کورٹ

سیشن جج اوکاڑہ جزیلہ اسلم کو پہلی خاتون رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیشن جج اوکاڑہ جزیلہ اسلم کی خدمات سپریم کورٹ کے سپرد کردی گئی ہیں۔

ڈالر کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، روپیہ مستحکم

جزیلہ اسلم کو ڈیپوٹیشن پر رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کیا گیا ہے۔سپریم کورٹ نے جزیلہ اسلم کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

دوسری جانب سابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔

خفیہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کا ریٹ 270 روپےتک گر گیا

انہوں نے کہا کہ امید ہے عدل کے ایوانوں میں عدل کی روایات کا ڈنکا بجے گا۔


متعلقہ خبریں