اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

اوگرا

عوام کو بڑا ریلیف اوگرا نے خوشخبری سنا دی


اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 10 فیصد کمی

میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 0.34 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ،سوئی سدرن کے لئے ایل این جی کی قیمت میں 0.39 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے۔

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے صارفین کے لئے ایل این جی کی نئی قیمت 12.83ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے ۔

خام تیل کی عالمی قیمتوں میں 1 فیصد سے زائد کمی
بلوچستان اور سندھ کے صارفین کے لئے ایل این جی کی نئی قیمت 13.36ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی ہے۔

ایل این جی کی قیمت رواں ماہ کے لئے مقرر کی گئی ہے ،اوگرا نے قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا۔


متعلقہ خبریں