ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

سوئی ناردرن سسٹم پر نئی قیمت 13.68 ڈالر، سوئی سدرن سسٹم پر قیمت 14.24 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے

اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

ایل این جی کی قیمت رواں ماہ کے لئے مقرر کی گئی ہے ،نوٹیفکیشن جاری

ایل این جی سپلائی کیلئے مہنگی بولیاں موصول

بولیاں قبول یا مسترد کرنے کا فیصلہ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کا بورڈ کرے گا

اسحاق ڈار اور مفتاح اسماعیل میں اختلاف نہیں، انکم ٹیکس بڑھایا جائے، شاہد خاقان

ایل این جی معاہدے کا پاکستان کو کیا فائدہ ہو گا؟ ایکسٹینشن کی مخالفت کی تھی، سابق وزیراعظم کی ہم نیوز کے پروگرام ’پاور پالیٹکس ود عادل عباسی‘ میں گفتگو

گردشی قرض کے خاتمے کے لیے ایل این جی کا گھریلو استعمال روکنے کی تجویز

گیس کے مقامی ذخائر 4 ہزار ایم ایم سی سے گر کر 2 ہزار ایم ایم سی ایف ڈی تک پہنچ چکے ہیں

ایل این جی کارگو کی آمد، غیر قانونی گیس استعمال کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ

ایل این جی کارگو پاکستان پہنچنے سے پاکستان میں جاری گیس بحران ٹل گیا ہے، سوئی ناردرن حکام

بجٹ سے پہلے ایل این جی سستی، اوگرا نے نئی قیمت جاری کر دی

ایل این جی 0.71 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک سستی کر دی گئی ہے، اعلامیہ اوگرا

اوگرا، ایل این جی کی قیمت میں کمی کا اعلان

اکتوبر کے لیے ایل این جی کی قیمت میں  12.9 فیصد کمی کی گئی ہے۔

امریکا نے جو کیا ان کا حق تھا، ہم نے سازش پر کیا کیا؟ شہباز گل

الیکشن کمیشن نے غیر آئینی کام کرتے ہوئے دن کو ڈاکہ مارا ، ہائی کورٹ نے اس پر مہر لگائی، پی ٹی آئی رہنما

بجلی 2 روپے 86 پیسے فی یونٹ مہنگی

صارفین پر28 ارب 90 کروڑ روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا

ٹاپ اسٹوریز