درآمدی ایل این جی کی قیمت میں 2.72 فیصد تک کمی

سوئی ناردرن کیلئے 0.36 ڈالر ،سوئی سدرن کیلئے 0.25 ڈالر فی ایم بی بی ٹی یو کی کمی کی گئی ہے ،نوٹیفکیشن جاری

ایل این جی کی قیمت میں 0.15 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو کمی

اوگرا نے ستمبر کے لئے ایل این جی کی نئی قیمتوں کانوٹی فکیشن جاری کردیا

ہمیں اپنی گیس دوسرے ممالک کی ایل این جی سے مہنگی پڑ رہی ہے، مصدق ملک

پالیسیوں پر نظر ثانی اور نئی پالیسی پر کام رہے ہیں، وزیر پیٹرولیم

سندھ بھرمیں غیرقانونی ایل این جی اور ایل پی جی دکانوں کیخلاف کارروائی کا حکم

دکانوں کی انسپکشن کرکےغیر معیاری سلنڈرز ضبط کرنے کے احکامات جاری

اوگرا نے ایل این جی مہنگی کردی

سوئی ناردرن کے سسٹم پر 0.80 ڈالر ،سوئی سدرن کے سسٹم پر 0.86 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی

ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

سوئی ناردرن سسٹم پر نئی قیمت 13.68 ڈالر، سوئی سدرن سسٹم پر قیمت 14.24 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے

اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

ایل این جی کی قیمت رواں ماہ کے لئے مقرر کی گئی ہے ،نوٹیفکیشن جاری

پاکستان میں گیس کے بڑے ذخائر ملنے کا امکان

پاکستان میں گھریلو گیس کی پیداوار سال2000 سے چار بلین مکعب فٹ یومیہ پر برقرار ہے جب کہ اس کے استعمال میں کئی گنا اضافہ ہوا اور ذخائر میں ہر سال سات فیصد کے حساب سے کمی آ رہی ہے

ایل این جی کیس: اہم کاروباری شخصیت گرفتار

اقبال زیڈ احمد کو عارضی طور پر نیب لاہور کے دفتر منتقل کیا گیا ہے، ذرائع

گیس کمپنیاں بھی مہنگائی کے طوفان کی زدمیں، ایل این جی کی قیمت میں بھی اضافہ

سوئی نادرن اور سوئی سدرن کےلیے گیس کی قیمت میں0.27 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز