راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے کل شہر کےتعلیمی اداروں میں ایک روزہ تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں تعطیل کا اعلان شہدائے کربلا کے چہلم کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ویڈیو سکینڈل کا ڈراپ سین
یونیورسٹی، کالجز سمیت سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
دوسری جانب کراچی سمیت سندھ بھر میں بھی نجی و سرکاری تمام سکول 7 ستمبر کوبند رہیں گے۔