پرویزالہٰی کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویزالہٰی کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی کو پولیس لائینز کے مرکزی دروازے سے گرفتار کیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج ہی پرویز الہٰی کو رہا کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی نظر بندی معطل کر دی ، رہائی کا حکم

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق چودھری پرویزالہٰی کوتھانہ سی ٹی ڈی مقدمہ نمبر3/23میں گرفتارکیاگیا ہے۔


متعلقہ خبریں