نامور اداکار اور شاعر عظمت انصاری انتقال کر گئے

edhi

پاکستان کی بڑی شخصیت انتقال کر گئی


نامور صحافی ، براڈ کاسٹر، اداکار اور شاعر عظمت انصاری انتقال کر گئےہیں۔

تفصیلات کے مطابق انگریزی اخبارات میں عظمت انصاری کے ہزاروں مضامین شائع ہوئے۔ انہوں نے اردو اخبارات کے لیے بھی مضامین لکھے ۔

سعودی عرب میں 15 ہزار 351 غیر قانونی تارکین گرفتار

بہت سے انگریزی افسانوں اور ناولوں کا ترجمہ بھی کیا۔ یادداشتوں پر مشتمل کتاب یادوں کے دریچے کو پہلا یو پی ایل انعام بھی ملا۔

انہوں نے انگریزی میں بھی ایک کتاب لکھی اور اپنی شاعری کا مجموعہ بھی شائع کیا۔

آئی ایم ایف نے بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان مسترد کردیا

عظمت انصاری نے 100 سے زائد ٹی وی ڈراموں میں کام کیا، کئی تحقیقی اسکرپٹ لکھے۔


متعلقہ خبریں