واپڈا ملازمین کیلئے خصوصی الاؤنس،نوٹیفکیشن جاری

Wapda

مفت بجلی کے بعد ایک اور بڑا اعلان واپڈا ملازمین کو خوشخبری سنا دی گئی


واپڈا ملازمین کیلئے خصوصی واپڈا الاؤنس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ الائوئنس  وفاقی ملازمین کو ملنے والے الائوئنس کے تناظر میں دیا گیا ہے ۔

پٹرول کی قیمت میں پھر بھاری اضافے کا امکان

گریڈ ون کے ملازم کو 8ہزار، گریڈ دو کو 8500 ،گریڈ 16 کو25000 ملیں گے۔

گریڈ17 کو 32000 ،گریڈ18 کو 40000،گریڈ19 کو 53000 اور گریڈ20 کو60000روپے ماہانہ ملیں گے۔

یاد رہے کہ واپڈا ملازمین کو ماہانہ  بجلی کے مفت یونٹس بھی ملتے ہیں ۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں