قائداعظم یونیورسٹی میں چیتا گھسنے کی اطلاعات


قائداعظم یونیورسٹی میں چیتا گھسنے کی اطلاعات پر وائلڈ لائف ٹیم پہنچ گئی۔

اسلام آباد میں قائداعظم یونیورسٹی میں وائلڈ لائف ٹیم نے سرچ آپریشن مکمل کر لیا ہے۔

وائلڈ لائف حکام کا کہنا تھا کہ تیندوا اپنے مسکن واپس چلا گیا ہے، حکام کے مطابق تیندوے کو واٹر فلٹریشن پلانٹ کے قریب دیکھا گیا تھا۔

وائلڈ لائف حکام کا کہنا تھا کہ تیندوہ کی اطلاع ملنے پرسرچ آپریشن کیا گیا۔


متعلقہ خبریں