شاہ محمود کے بیٹے زین قریشی کو باہر جانے سے روک دیا گیا


پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔

زین قریشی لاہور سے امارات ائیر لائن کے ذریعے دبئی جا رہے تھے تاہم انہیں ایف آئی اے حکام نے باہر جانے سے روکتے ہوئے واپس کر دیا۔

وزیر خارجہ کے صاحبزادے زین قریشی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ زین قریشی کا نام ای سی ایل میں شامل تھا، اس لئے بیرون ملک نہیں جانے دیا گیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں