مزمل سہروردی کی لندن میں نوازشریف سے اہم ملاقات

nawaz sharif

مزمل سہروردی کی لندن میں نوازشریف سے اہم ملاقات


سینئر صحافی و تجزیہ کار مزمل سہروردی نے لندن میں سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف سے ملاقات کی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار مزمل سہروردی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کی اور ملاقات کے حوالے سے آگاہ کیا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل یہ خبر سامنے آئی  تھی کہ نوازشریف15اکتوبر کو واپس جائیں گے۔

نوازشریف کی واپسی کےحوالےسےاس سےقبل ستمبرکےوسط کی تاریخ دی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق 15اکتوبرکی تاریخ کا فیصلہ شریف فیملی کی ملاقات میں کیاگیا۔

ملاقات میں چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ،انتخابات کی تاریخ اورقانونی رکاوٹوں کاجائزہ بھی لیا گیا۔


متعلقہ خبریں