سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ اسلام آباد پہنچ گئے

saudia arab

سعودی عرب سے اہم شخصیت کی پاکستان آمد


سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ 4روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔

سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا، شہزادی انتقال کر گئی

ڈپٹی وزرا حج عمرہ، سیاحت، عالمی تعاون کے وزرا اور دیگر نمائندے بھی وفد میں شامل ہیں۔

ترجمان مذہبی امور کے مطابق توفیق الربیعہ حرمین الشریفین کے انتظامی بورڈ کے چیئرمین بھی ہیں۔

 


متعلقہ خبریں