انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 12ستمبرکو ہو گا

punjab govt

پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 12ستمبرکو ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ سمیت تمام بورڈز نے مشاورت مکمل کر لی ہے،تمام بورڈز نتائج ایک ساتھ جاری کریں گے۔

میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ کی تاریخ تبدیل

نتائج کی تاریخ کی حتمی منظوری سیکرٹری ہائر ایجوکیشن دینگے،انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 12 ستمبر کو ہوگا۔

یاد رہے لاہور بورڈ کے زیر اہتمام 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد امیدواروں نے شرکت کی تھی۔


متعلقہ خبریں