نگران سندھ کابینہ کے ارکان کے نام فائنل

CM House Sind

نگران سندھ کابینہ کے ارکان کے نام فائنل


نگران سندھ  کابینہ کے ارکان کے نام فائنل ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ماہر تعلیم رعنا حسین ،ڈاکٹر جنید علی شاہ ،ڈاکٹرسعد خالداورحارث نواز کو نگران کابینہ میں شامل کرنے کا امکان ہے۔

یونان کشتی سانحہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ،تہلکہ خیز انکشافات

دوسری جانب  ڈاکٹر سعد خالد کا کہنا ہے کہ مجھے بھی خبر ملی ہے کہ وزیر صحت سندھ بنایا جارہا ہے۔

یاد رہے ڈاکٹر سعد خالد نیاز کو 2013 میں تمغہ امتیاز سے نوازا جاچکا ہے۔


متعلقہ خبریں